حکومت کا پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا اعلان
- Get link
- X
- Other Apps
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا اعلان
نگران وزیر اعظم نے 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نفاذ کی منظوری دے دی
محمد علی جمعہ 15 دسمبر 2023 23:04

Ahmed
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 267 روپے 34 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت276 روپے21 پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت 191 روپے 02 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 164 روپے 64 پیسے فی لٹر ہوگئی۔
واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کی امید ظاہر کی جا رہی تھی۔ خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 73 ڈالر تک آگئی جس کے بعد ڈیزل کی قیمت کم از کم 12 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 13 روپے کی کمی کی امید ظاہر کی گئی تھی۔Ahmed
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment