اسد قیصر کا جیل سے رہا ہونے کے بعد اہم اعلان
- Get link
- X
- Other Apps
اسد قیصر کا جیل سے رہا ہونے کے بعد اہم اعلان
الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لوں گا، جلد جلسے کا انعقاد کر کے اپنا سیاسی ایجنڈا بتاؤں گا، سابق سپیکرقومی اسمبلی کی گفتگو
دانش احمد انصاری بدھ 20 دسمبر 2023 23:20

Ahmed
انہوں نے مزید کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر صوابی نے 3 ایم پی او کا حکم واپس لیا۔ اسدقیصر کو 9 مئی واقعات میں پہلے ہی ضمانت مل چکی ہے۔ ادھر لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ علی محمد خان کی ریاست سے گرفتار کارکنوں کو معاف کرنے کی اپیل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے ریاست سے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل کردی۔انہوں نے مزید کہاکہ مراد سعید اور شہریار آفریدی کو بھی الیکشن لڑنے کا موقع دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان رہنماؤں نے ہمیشہ ریاستی اداروں کے دفاع کی بات کی ہے اور پاکستان زندہ باد کہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ نئی انتخابی حلقہ بندیوں میں میرے حلقے سے میرا گاؤں نکال دیا گیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ اگر کوئی پارٹی چھوڑ کر جانا چاہتا ہے تو وہ اپنی مرضی سے جائے، جو اپنی مرضی سے نہیں گیا تو ان کی واپسی کا طریقہ کار بانی پی ٹی آئی طے کریں گے۔ علی محمد خان نے یہ بھی کہا کہ جس طرح انوار الحق کاکڑ صاحب نگراں وزیراعظم ہیں، اُسی طرح نگراں چیئرمین گوہر خان ہیں
Ahmed
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment