پی ٹی آئی کا 17 دسمبر کو پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2023ء) پی ٹی آئی نے 17دسمبر کو پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سیکرٹری عمر ایوب نے پاکستان تحریک انصاف کا پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 17 دسمبر 2023 پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے پاکستان تحریک انصاف کا پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کیا جائے گا، اللہ تعالی نے زندگی دی تو آپ سے وہیں ملاقات ہو گی۔
Ahmed
انہوں نے کہا کہ یاد رکھیں میرے رب کے حکم سے انشااللہ، 8 فروری 2024 کو جیت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔
Comments
Post a Comment